حکومت پاکستان نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پر پابندی عائد کر دی

حکومت پاکستان نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پر پابندی عائد کر دی

پاکستان کی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ [پی ٹی ایم] کو انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کالعدم قرار دے دیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 11 بی کے تحت عائد کی گئی

وزارت داخلہ کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و امان اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔