جنگ کے دوران پاکستان نے ہمارے اربوں کے جہاز گرائے، سابق بھارتی آرمی آفیسر

 

جنگ کے دوران پاکستان نے ہمارے اربوں کے جہاز گرائے، سابق بھارتی آرمی آفیسر


سکرین گرویب

سابق بھارتی فوجی آفیسرنے مئی میں یونے والی پاک – بھارت جنگ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے مار گرائے جبکہ بھارت پاکستان کو کوئی بڑا نقصان نا پہنچا سکا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے اس تنازع میں برتری حاصل کی ۔ میں نے خود دیکھا کہ ہمارے کئی طیارے مار گرائے گئے اور تعداد اس سے بھی زیادہ ہو سکتی تھی لیکن پاکستان نے معاملے کو آگے نہیں بڑھایا ۔

سابق بھارتی فوجی نے واضح کیا کہ پاکستان کے محتاط رویہ نے جنگ کو مزید پھیلنے سے روکا ۔

اس سے قبل بھی کئی بھارتی ماہرین مختلف پلیٹ فورمز پر اس جنگ میں بھارت کو پہنچنے والے بڑے نقصانات اور پاکستان کی برتری کا ذکر کر چکے ہیں

یہ اہم ویڈیو بھی دیکھیں