مودی سرکار کو بڑا جھٹکا
دبئی ایر شو میں بھارتی تیجس طیارہ گرنے کے بعد آرمینیا نے تیجس کی خریداری معطل کر دی
تیجس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے بھارت عالمی سطح پر شرمندہ
بھارت اور اسرائیل کا تکنیکی اشتراک خطرے میں
Armenia Suspends Tejas Purchase After Indian Jet Crashes at Dubai Airshow