بھارتی ریاست منی پور میں حالات شدید کشیدہ ، بھارتی میجر روپیش ہلاک ، چار بھارتی فوجی شدید زخمی ۔
یاد رہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں اس وقت سینکڑوں آزادی کی تحریکیں جاری ہیں جن میں سے ایک ریاست منی پور بھی ہے جہاں اس وقت حالات شدید کشیدہ بتائے جا رہے ہیں۔